حیدرآباد،4فروری(اعتمادنیوز)نریندرمیٹ پولیس حددو میں ایک 25سالہ شخص نے پیرکے روز اپنی رہائش گا ہ میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق
رویندر ساگر نے خودکو پھانسی لگالی۔رویندرنریندرمیٹ کے بلرام نگر کارہائشی ہے۔گذشتہ چنددنوں سے مالی پریشانیوں سے تنگ آکر پیرکی رات خودکشی کرلی۔نریندرمیٹ پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کوگاندھی ہاسپٹل بھیج دیا۔